تم پاکستان پر حملہ کرو ہم تمہیں بچا لیں گے


پاکستان میں اس وقت کرپشن کے خلاف احتساب کا ڈول ڈالا گیا ہے جس کی وجہ سے میاں نواز شریف جیل میں ہے اور آصف علی زرداری کو جیل میں ڈالے جانے کی تیاری کی جا رہی ہے آصف علی زرداری کو گرفتاری سے بچانے کے لئے ان کی پارٹی مکمل طور پر اس وقت میدان میں آ چکی ہے اور ان کے بیٹے جو کہ شریک چیئرمین پارٹی ہے انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندر اس وقت دوہرا معیار چل رہا ہے جو شخص لوگوں کی جان لیتا پھر رہا ہے جنہوں نے پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کالعدم تنظیمیں جن کی وجہ سے ہمارے ملک میں خودکش حملے ہوتے رہے ہیں

لوگوں کی جان جاتی رہی ہے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے وہ لوگ تو دندناتے پھر رہے ہیں اور باقاعدہ ان کو سیکورٹی دے کر ان کو رکھا جا رہا ہے جب کہ دوسری طرف پاکستان میں جمہوریت چاہنے والے سیاستدانوں کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے اور اس کے پیچھے وجوہات کیا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں