پیپلز پارٹی کا ملک میں ہنگامے کروانے کا پلان


پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری آج نیب کورٹ میں پیش ہوئے ان کے ساتھ ان کی بہن فریال تالپور بھی آج نیب کے سامنے پیش ہوئے دونوں کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات رکھنے پر نیب کے سامنے پیشی کا سامنا ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے اندر اومنی گروپ کے نام سے جس طرح منی لانڈرنگ کی گئی وہ الزام بھی صدر آصف علی زرداری پر لگایا گیا تھا جس کے بعد آج ان کی نیب کورٹ میں پیشی تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ آج ان کو گرفتار کر لیا جائے گا جس کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی سکے کارکنوں نے نیب عدالت کا گراؤ کیا اور اس کے ساتھ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں نیب کورٹ میں پیش کی بات ہے

بلاول زرداری نے پریس کانفرنس کی اور اس کے اندر یہ سوال اٹھایا گیا پاکستان کے اندر انتقامی سیاسی کروائی کی جا رہی ہے اور کرپشن کے نام پر پاکستان کے سن رسیدہ اور سینئر ترین سیاستدانوں کو گھیرا جا رہا ہے تاکہ ان کی سیاست کا خاتمہ کیا جاسکے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر جو حقیقی دہشت گرد ہے جیسے احسان اللہ احسان صوفی محمد اور اس طرح کے دیگر لوگ جو تحریک طالبان پاکستان کے سرکردہ رہنما میں شمار کیے جاتے ہیں آج وہ کھلا قلم پر رہے ہیں لیکن ایک سیاسی پارٹی سے تعلق رکھنے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اگر حکومت کے اندر ہمت ہے تو پھر ایسے لوگوں پر ڈالے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں