نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کی مسجد پر حملہ ہوا جس میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے آنے والے متعدد نماز شہید ہوئے اور درجنوں زخمی بھی ہوئے کے جن کی حالت انتہائی خراب بتائی جا رہی تھی اس واقعے کے فورا بعد قاتل کے بارے میں مختلف طرح کی رپورٹ آنے لگی اس کی عمر 28 سال بتائی گئی جبکہ آسٹریلیا کا باشندہ قرار دیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا اس کا جو ماضی تھا وہ اس طرح کر نہیں تھا کہ جسے یہ محسوس ہو سکے گی یہ شخص اس طرح کی کوئی حرکت کرے گا لیکن اس کی زندگی کے بارے میں جو تفصیلات بتائی جا رہی ہے
اور جس طرح اس کی عمر بتائی جا رہی ہے اور جو اس کے خاندان کے بارے میں بتایا جا رہا ہے وہ تو ایک طرف ایک پاکستانی یوٹیوب چینل اس کے بارے میں کوئی الگ ہی کہانی بتا رہا ہے اور یہ چینل اس لحاظ سے مشہور ہے کہ اپنی ہر ویڈیو میں سازش الومیناٹی اسرائیل کا نام ضرور استعمال کرتا ہے اور اس وجہ سے دیکھنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے آپ خود بھی ملاحظہ کریں