پاکستان کا نمک اسرائیل میں کیسے بک رہا ہے ؟


پاکستان کو اللہ تعالی نے ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا ہے یہاں پر طرح طرح کی معدنیات پائی جاتی ہے اور بہت وسیع مقدار کے اندر پائی جاتی ہے اگر آپ دیکھیں تو پاکستان میں نمک کے پہاڑ واقع ہے دنیا کا سب سے قدیم ترین نمک کی کان کھیوڑا میں موجود ہے جس کا نام پوری دنیا میں بیچا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت پاکستان سے نمک لیتا ہے اور اس کے بعد اس کو پوری دنیا کے اندر سپلائی کرتا ہے اور اربوں روپے کماتا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ معاہدہ ہوا ہے کہ پاکستان کسی بھی حالت کے اندر نمک کی سپلائی بھارت کو نہیں روکے گا چاہے جنگ ہو یا پھر کچھ اور جب کہ اس کے ساتھ پاکستان کی طرف سے یہ مطالبہ تھا کہ بھارت پاکستان کا پانی نہیں روکے گا

پاکستان کے لئے پانی تو ضروری ہے اسی طرح بھارتیوں کے لیے ضروری ہے کیونکہ ان کے مذہبی کھانوں کے اندر نمک کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور اس کو ایک مقدس چیز کے طور پر مانا جاتا ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت کے اندر نمک کےکان موجود ہی نہیں ہے اس وجہ سے اس کو پاکستان سے نکلنا پڑتا ہے پاکستان سے یہاں کوڑیوں کے مول بیچتا ہے اور بھارت اس کو اسرائیل کے حوالے کرکے پیکنگ کر آتا ہے اور پھر پوری دنیا میں ہمالیہ سالٹ کے نام سے بکتا ہے اور اس سے سالانہ کھربوں روپیہ بھارت کو آمدن ہوتی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں