نیوزی لینڈ کے اندر جس طرح حملہ ہوا اور ایک سفید فام نے مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کا محاذ کرم کرکے ان کو شہید کیا اس سے پوری دنیا کے اندر یہ اثر ہوا کہ مسلمان ہر جگہ پر مسلم ہے اور ان کے ساتھ ظلم و زیادتی ہو رہی ہے اس کے ساتھ ہی پاکستانی میڈیا نے شاہ سے زیادہ وفادار ہونے کا ثبوت دینے کے لئے ٹویٹر کا استعمال کرتے ہوئے مختلف طرح کی بات شروع کی اور کہا کہ دہشتگرد پاکستان میں آیا ہے
اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان وزٹ کو ثابت کرنے کے لیے جس ہوٹل میں اس نے رہائش اختیار کی تھی اس کا کارڈ بھی شو کر دیا حالانکہ دہشتگرد صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے 50 سے زائد ممالک سفر کر چکا تھا لیکن کسی بھی ملک نے اس کی تفصیلات نہیں دیں اب سوال یہی ہوتا ہے کہ پاکستان نے کیوں کیا اس طرح اور پاکستان کی میڈیا کیوں ذکر کر رہی ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں