ہندوستانی مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد نے پاکستان کی شہریت کے حصول کے لیے درخواست دے دی


بھارت میں مودی سرکار کے آنے کے بعد جہاں دیگر اقلیتوں پر زمین تنگ ہوئی اور ان کی زندگیوں کو اجیرن بنا دیا گیا وہاں پر مسلمانوں کے ساتھ ظلم سے تم کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے جس کے بعد بڑی تعداد کے اندر مسلمانوں نے پاکستان کو شہریت دینے کے لئے درخواست دائر کی تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ کو بڑی تعداد کے اندر بھارتی مسلمانوں کی طرف سے شہریت کیا ہے درخواستیں موصول ہو رہی ہے جانچ پڑتال کے بعد محکمہ نے ڈھائی سو سے زائد مسلمانوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے مودی سرکار کے آنے کے بعد جہاں پر مختلف علاقوں کے نام بدلے جا رہے ہیں وہاں پر مسلمانوں کی آبادیوں پر حملے ہو رہے ہیں حتیٰ کہ ان کو نماز جمعہ پڑھنے سے اپنے مردے دفنانے سے بھی منع کیا جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ گائے کا گوشت استعمال کرنے پر پی مسلمانوں کا اب تک جان سے مار دیا گیا ہے اور کی ریاستوں میں گائے کے گوشت کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے

ذرائع کے مطابق سینکڑوں ہندوستانی مسلمانوں نےپاکستان کی شہریت کیلئے اپلائی کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجابنے درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد ڈھائی سے ہندوستانی مسلمانوں کو شہریت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بہارت کےمسلمانوں نے پنجاب حکومت کو شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دی تھی۔ یاد رہے جہاں پر مسلمانوں کو زندگی گزارنے میں تلی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہاں دیگر اقلیتیں بھی بھارتی شدت پسند تنظیموں سے انتہائی تنگ آچکی ہے اسی وجہ سے ان کے انٹیلی جنس نے نریندر مودی کو یہ بتا دیا تھا کہ آئندہ الیکشن میں ان کے لئے مشکل ہے جس کے بعد نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف ایڈونچر کرنا چاہا اور اس میں بھی اس کو سخت ناکامی ہوئی