مسلسل دو بار پاکستان سوپرلیگ ہارنے کی وجہ سے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی افسردہ نظر آئے اور دلبرداشتہ نظر آئے گذشتہ دنوں جب پاکستان میں ہونے والے سپر لیگ کا فائنل تھا تو اس وقت پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر آمنے سامنے تھے اس وقت ٹورنامنٹ میں یہی دونوں ٹیمیں سب سے بہترین تھی اور سب سے اچھا کھیل پیش کر رہی تھی اور ان دونوں کا فائنل بھی ایک ساتھ آیا جس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے سخت مقابلے کے بعد یہ میچ جیت لیا اور فائنل اپنے نام کرلیا اور کب اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد پاکستان سپر لیگ پشاور زلمی کی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی انتہائی دل برداشت نظر آئے وہ میدان میں کافی دیر تک سرجھکائے کھڑے رہے اور اس کے بعد بیٹھ گئے اور سر نیچے جھکا لیا جس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ ویون رچرڈ نے کپتان کو آ کر حوصلہ دیا۔
یاد رہے ان کو مسلسل دوسری بار فائنل میں شکست ہوتی جارہی ہے جہاں ایک طرف کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں جیتنے کی خوشی میں جشن منا رہے تھے تو دوسری طرف پشاور زلمی کے کپتان انتہائی افسردہ اور رنجیدہ نظر آئے جبکہ میدان میں بالکل اکیلے کھڑے ہو کر سر جھکا کر موجود تھے سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو آنے کے بعد کرکٹ کے شائقین کافی افسردہ ہوئے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میں جتنے کے بعد جہاں جشن منایا جا رہا تھا اسی وقت ڈیرن سیمی میدان میں سر جھکا کر بیٹھے ہوئے تھے اور اپنا سر گھٹنوں میں دیا ہوا تھا اس دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ وہاں پر آئے اور ڈیرن سمی کو سہارا دیا اور ان کو حوصلہ دیا اور ان کے اچھے کھیل کو سراہا