بھارت کہ ہر سیاستدان کے دماغ میں پاکستان کا نام بس چکا ہے اور کوئی بھی موقع ایسا نہیں ہوتا جو وہ کستان کے خلاف جانب خطے میں نظر نہ آئے حال ہی میں بھارتی جنتا پارٹی کے سربراہ اندریش کمار نے پارٹی کے اجلاس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پاکستان 2025 تک ہندوستان کا حصہ بن جائے گا کیونکہ پاکستان کے پاس اتنے وسائل ہی نہیں ہونگے کہ وہ اپنے ملک کو چلا سکے جس کی وجہ سے وہ خود بخود پاکستان کا الحاق ہندوستان کے ساتھ کردیں گے نہیں تو ہم خود کر لیں گے انہوں نے جلسے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تم لوگوں کو میں امید دلاتا ہوں
اور یقین دلاتا ہوں کہ بہت جلد تم لوگ لاہور راولپنڈی سیالکوٹ اور اس طرح کے دوسرے شہروں میں پلاٹ خریدے گئے اور وہاں پر تم لوگ انویسٹ کرو گے یاد رہے ہیں پاکستان سے مار کھانے کے بعد طرح طرح کے بیانات سامنے آ رہے ہیں اور اب بیان بازی سے اپنے چاہنے والوں کا دل خوش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کیونکہ ان کو پتہ چل چکا ہے کہ پاکستان اس وقت جس پوزیشن میں ہیں اس کو خزانہ اور اس کو جنگ میں شکست دینا ناممکن ہے لیکن وہ انہیں یہ بات کیوں کی اور اس کی وجوہات کیا ہے اور وہ کیوں کر اتنا یقین کے ساتھ اپنے چاہنے والوں کو بتا رہے ہیں کہ وہ بہت جلد لاہور کراچی سیالکوٹ راولپنڈی اور اس طرح کے دوسرے شہروں میں زمین خریدی گئی اور وہاں پر سرمایہ کاری کریں گے اور یہ سارا علاقہ ہمارے ہو جائیں گے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ملاحظہ کریں