میرے باپ کو پاکستان سے بچائو


اس وقت میڈیا پر ایک خط کا چرچا ہے جو کہ مریم نواز کی طرف منسوب ہے اور اس میں یہ کہا گیا ہے کہ میرے والد کو اس وقت شدید جانی خطرہ ہے اور اگر ان کی مدد نہ کی گئی تو ان کی جا سکتی ہے یہ خط مریم نواز کی طرف منسوب کیا گیا ہے اور جس کی طرف لکھا گیا ہے وہ امریکہ اسٹیبلشمنٹ ہے لیکن اس خط کی حقیقت کیا ہے اور اس کو کس نے شائع کیا جس کے بارے میں کہنا کچھ قبل از وقت ہو گا

کیونکہ میرے پر اس وقت جعلی قبریں جتنی چل رہی ہے اور جس طرح سوشل میڈیا پر ایک لمحے کے اندر پوری دنیا میں پھیلا دینا ممکن ہو چکا ہے تو اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا کہ یہ خط اصلی ہے قبل از وقت ہوگا کیونکہ اس وقت پاکستان مسلم لیگ نون کے مخالف سوشل میڈیا ٹیم انتہائی مضبوط ہے اور انکی وجہ سے کوئی بھی خبر سچی ہو یا جھوٹی ہو وہ تیزی کے ساتھ پھیل جاتی ہے اور لوگ اس پر ایک بار بھی کرنے لگ جاتے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں