ایس ایچ اوز کو انگریز دور کے جوڈیشل اختیارات واپس مل گئے


پنجاب پولیس نے ایس ایچ او کو وہ تمام اختیارات دے دیے گئے جو انگریز کے دور میں دیے گئے تھے اب وہ فیصلہ کرسکے گا کہ کس شخص کو ضمانت دینی ہے اور کس کو نہیں دینی اور کن جرائم کے اندر ضمانت ہو سکے گی یا نہیں ہو سکے گی انگریزی قومی اخبار کے مطابق آئی جی پنجاب نے تمام تھانہ جات کو ایک مراسلہ بھیجا ہے اور اس میں فوری طور پر جو ہدایت دی گئی ہے اس کو نافذ کرنے کی بات کی گئی ہے یاد رہے انگریز دور میں ایک ایسے جو کو تمام اختیارات حاصل ہوتے تھے

اور وہ فیصلہ کرسکتا تھا کہ کس شخص کو زمانہ دن ہے اور کس کو نہیں دینی پاکستان کے ازادی کے کچھ عرصے بعد یہ قانون ختم کر دیا گیا اور اس کے بعد باقاعدہ عدالت ضمانت دیا کرتا تھا تایا گیا ہے کہ ایس ایچ اوز کو ملزمان کی ضمانت پررہائی کے اختیارات کریمنل پروسیجرکوڈ(سی آرپی سی )1898کی سیکشن 169، 496،اور 497کے تحت دیے گئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے ک پولیس کی جانب سے ایس ایچ اوز کو اختیارات دینے کا فیصلہ اسلام آباد میں اسٹیرنگ کمیٹی برائے ا اصلاحات کے ایک اجلاس کے بعد لیا گیا۔