متحدہ عرب امارات کا پاکستان کو 3ارب ڈالرز کا تیل اُدھار پر دینے سے انکار


پاکستان کے وزیرخزانہ اسدعمر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ادھار تیل دینے سے انکار کوئی بڑی بات نہیں کیونکہ متحدہ عرب امارات کسی کو بھی ادھار تیل نہیں دیتا اب ہم نے غور نہیں کیا کہ ہم چین سے ادھار تیل لے یا نہ لے ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اندر مزید مہنگائی بڑھے گی اور اسے عوام کی چیخیں نکلے گی ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہماری بات چیت ہو رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ آئی ایم ایف اپنی شرطوں میں نرمی کرے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے یہ شرط لگائی ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے ڈالر کے ریٹ میں مزید اضافہ کیا جائے ان کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کے ریٹ میں ہم پہلے ہی اضافہ کر چکے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی چیخیں نکل رہی ہے مزید مہنگائی بڑھ سکتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ ڈالر کے ریٹ کو ہم مزید نہیں بڑھا سکتے کیونکہ اس کی وجہ سے ہماری معیشت بالکل بیٹھ جائے گی یاد رہے ان کے اثبات کی بات کی عوام کی چیخیں نکل گئیں بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اگر تحریک انصاف پہلے سے غربت کی ماری ہوئی قوم کو مزید مہنگائی کی دلدل میں پھنسا رہی ہے

تو اس کا مذاق نہ اڑائے کہ ان کو بات کرنے کا سلیقہ بھی نہیں اسی انہوںنے کہاکہ میٹر کا مسئلہ بہت عام ہے، اسلام آباد کو ایسے ڈویلپ کیا ہے کہ زیادہ تر غیر قانونی ہے،کونسے افسر ہیں جنہوں نے رشوت لے کر اس جگہ کا اپرول دیا،کیا ان افسروں کو سزا ملی،اس مسئلے کہ جڑ تک پہنچنا ہو گا کہ یہ غیر یہ قانونی جگہ کیسے دی گئی ۔ انہوں نے کہاکہ جو سالوںسے نہیں ہو لیکن اب ہواہے،ہم قبضہ مافیا سے نجات دلا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ معاملے پیچیدہ نہیں ہوئے انکو پیچیدہ بنایا گیاہے، ہم ان مسائل کو جڑ سے نکالیںگے۔انہوںنے کہاکہ کابینہ میں بات کی گئی ،ہم چاہتے ہیں نظام ایسا بننا چاہیے کہ قابل کو نوکری ملنی چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہالیکشن سے پہلے جو وعدہ کئے ان پر گلہ نہیں ہو گا۔