پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے جس طرح پاکستان کے خلاف جارحیت دکھائیں جس طرح پاکستان کے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی اور پاکستان کے علاقے میں گھس کر پاکستان کی آبادی والے علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں لیکن پاکستان کی جوابی کاروائی سے ان کے دو جہاز مار گرائے گئے اور اس کے ساتھ پاکستان اندر گھس کر کاروائی کی جس کے بعد بھارت کو اتنا اندازہ ضرور ہوا کہ پاکستان کے ساتھ زمینی محاذ پر مقابلہ کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ مسلمان ہمیشہ شہادت کو ترجیح دیتے ہیں اور ہندو کبھی بھی نہیں چاہتے کہ ان کی یہ زندگی ختم ہو جائے کیونکہ وہ ما بعد کی زندگی پر یقین ہی نہیں رکھتے لیکن مسلمان کی سب سے بڑی خواہش یہ ہوتی ہے
کہ وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہوئے شہید ہو جائے اس لئے ان کے خیال کے مطابق پاکستان کے ساتھ اور مسلمانوں کے ساتھ یہ جنگ لڑنا بیوقوفی ہے حال ہی میں ایک بھارتی ریٹائرڈ میجر کی طرف سے ایک انٹرویو سامنے آیا جس میں اس نے صاف کہا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ لڑنا بیوقوفی ہے بلکہ انڈیا کو چاہیے کہ بلوچستان خیبر پختونخواہ پنجاب اور سندھی قوم پرستوں میں سے ان لوگوں کو اٹھایا جائے کہ جو اپنے ملک سے اپنے ادارے سے نفرت کرتے ہیں اور پر سرمایہ کاری کی جائے اور اس کے بعد ان کو دوبارہ پاکستان میں لانچ کیا جائے اس سے بہت زیادہ فائدہ اٹھائے جا سکتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں