اس وقت پوری دنیا کے اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ عیسائی سفید فام دہشتگرد نے مسلمانوں کی مسجد کا نشانہ کیوں بنایا اور وہ کیوں کر شدت پسندوں سے متاثر ہوا تھا اس وقت یہ کہا جا رہا ہے کہ اس نے مختلف ممالک کا دورہ بھی کیا اور وہ ایک اچھا انسان تھا لیکن اس کے ساتھ کچھ ایسا ہو گیا جس کے بعد وہ انتقام پر اتر آیا اور اس نے مسلمانوں کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ دی اس نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹوں پر اکثر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد کو شیئر کیا اس کے ساتھ ساتھ جب وہ جا رہا تھا تو اس نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ ہٹلر اور اس طرح کے دوسرے لوگوں کا بہت زیادہ مداح کیوں کہ یہ لوگ گوروں کی سپر میسی کی بات کرتے ہیں
اور ان کے حقوق کی بات کرتے ہیں اور یہ حق ہے کیونکہ دنیا میں ایک ایسی ہی کون ہے جو کہ صرف عزت اور احترام کے لائق ہے اور وہ صرف اور صرف گورے ہیں اس کو دنیا بھر میں اس کے بارے میں کیا ڈسکشن ہو رہی ہے کیا بحث ہو رہی ہے اور لوگ اس کو کس نظر سے دیکھ رہے ہیں اور آنے والا کل یورپ میں رہنے والے مسلمانوں کے لئے کیا ہولناکی لے کر آرہا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں