اگلے 30 دنوں میں بھارت حملہ کرنے جا رہے ہیں


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے باجوڑ ایجنسی میں عوام سے خطاب کیا اس دوران عوام کی بھاری تعداد وہاں پر شرکت کے لیے موجود تھی اور عمران خان کے حق میں نعرے لگائے گئے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے خطاب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر املا جائے ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں ہمارے ملک کے اندر جو کچھ ہو رہا ہے

اس وقت اگر ہم اس کا ڈائریکشن ٹھیک کریں اور اس کا رخ درست کرے تو انشاءاللہ آنے والا وقت پاکستان کا ہے سی پیک کے منصوبے سے پاکستان میں جس طرح کی تبدیلیاں پیدا ہوں گی وہ سب کے سامنے ہے ہماری کوشش ہے کہ ہم فاٹا کے علاقے کو جو کہ اب خیبر پختونخوا میں شامل ہوچکا ہے اس کو ترقی یافتہ شہر میں لیکر آئے یہاں پر ہم تبدیلیاں پیدا کریں گے یہاں پر ہم تعلیم دیں گے صحت دیں گے امن اور انصاف مہیا کریں گے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں