اسرائیل یہودی پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی بڑی تعداد اسرائیل میں موجود ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایران اور یورپ میں ان کی بہت بڑی تعداد آباد ہے یہ لوگ انتہائی پرانے مذہب یہودیت کے قائل ہیں اور کہتے ہیں کہ وہی درست مذہب ہے اور اسلام کو تسلیم نہیں کرتے اللہ تعالی سب سے پسندیدہ قوم یہودی کی نافرمانی کی وجہ سے سب سے مغبوض قوم قرار دی گئی اللہ تعالی نے ان کا ذکر قرآن مجید میں کئی جگہ پر ارشاد فرمایا ہے ان کی کل قبایل بارہ کی تعداد میں تھی جس کے بعد یہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنی کتابوں میں بشارت سن کر کچھ مدینہ منورہ تشریف لے کر آئے اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے علاقے کے اندر رہے
اور کچھ ایسے بھی تھے کہ جو مدینہ کی طرف سفر کرتے ہوئے راستہ کھو بیٹھے اور افریقہ کی طرف جانے کے لیے حال ہی میں اسرائیل نے ایتھوپیا میں رہنے والے یہودیوں کو اسرائیل بلا لیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ان کو یہودی خالص نسل کی تسلیم کرتے ہیں اور ان کو ہم اپنے آبائی ملک اسرائیل میں خوش آمدید کہتے ہیں یاد رہے ان کے مطابق یہودی وہ ہوتے ہیں کہ جو پیدائش یہودی ہوں جو شخص دوسرے مذہب کو چھوڑ کر یہودیت میں داخل ہو وہ یہودی نہیں کہلاتا یہ لوگ کون ہے اور ان کے مذہب میں اور کیا دلچسپ چیز موجود ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں