چائنہ نے بھارت کو تاریخی شکست دیدی


پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی کم تو نہیں ہوئی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتی جا رہی ہے ابھی فوجی ترجمان کی طرف سے یہ اطلاع دی گئی ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود جزوی طور پر مزید کچھ دنوں کے لیے معطل رہ سکتے ہیں اور فضائی آپریشن بند رہ سکتے ہیں اس کشیدگی کے دوران ترکی نے برادرانہ تعلق کی بات ہوئی پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا اور اس کے ساتھ ساتھ کشمیر کے معاملے پر بھی پاکستان کے موقف کو سراہا جبکہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی طرف سے بھی بیان آیا کہ پاکستان کی طرف سے امن کی کوششیں انتہائی بہترین اقدام ہے

اور بھارت کی طرف سے ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے جبکہ چائنہ جو ہمیشہ پاکستان کی سائیڈ پر کھڑا ہوتا ہے اس نے اس بار پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے سے مکمل طور پر انکار کیا اس کی وجوہات کیا ہیں اور کیا یہ بات درست ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا اس کی تفصیل جاننے ویڈیو ملاحظہ کیجئے