.پاکستان کی جانب سے ہتھیاروں سمیت بڑی مدد کی فراہمی


پاکستان کے اندر دہشت گرد تنظیموں کی وجہ سے پاکستانی افواج کو مختلف مواقع پر آپریشن کو جاری رکھنا پڑا اور آپریشن اتنے پیچیدہ اور گھنے جنگلات میں بھی کیے گئے جس کا تصور عام انسان نہیں کرسکتا لیکن اس کے باوجود پاکستان کی افواج نے کامیابی حاصل کی ان کی یہی کامیابی اور ان کی یہی ٹریننگ ان کے کام آئے گی جب ان کے پڑوسی ملک سری لنکا نے پاکستان سے مدد مانگی کہ جب 2002 میں سری لنکا کے اندر بھارت کی مدد سے تامل ٹائیگرز کو مکمل سپورٹ کی جا رہی تھی اور وہ بہت قریب تھے کہ سرلنکا پر قبضہ کر لیتے ہیں اس وقت انہوں نے پاکستان سے مدد مانگی پاکستان نے ملک کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا

اور اپنی افواج وہابی جی جس کے بعد جس طرح سے پاکستانی افواج نے ان کی صفائی کی اور ان کو مار بھگایا وہ اپنی مثال آپ ہے آج سرلنکا پاکستان کا اسی وجہ سے زیادہ شکر گزار بھی ہے کہ انہوں نے مشکل اوقات کے اندر پاکستان کی افواج نے لنکا کی مدد کی جاوید چوہدری نے لکھا کہ جنرل مشرف نے سری لنکا کے لیے ہتھیاروں کے ڈپو کھول دئیے۔پاکستان نے نہ صرف ہتھیار دئیے بلکہ یہ ہتھیار سی ون تھرٹی جہازوں میں بھر کر جافنا بھی پہنچائے گئے۔ پاکستان نے سری لنکن فوجیوں کو ٹریننگ بھی دی تھی۔اور انہیں جاسوسی اور مواصلاتی مدد بھی فراہم کی تھی۔یہ مدد ٹریننگ اور ہتھیار ٹریننگ پوائنٹ ثابت ہوئے۔