چین اور ترکی کا اپنے جنگی طیارے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ


پاکستان کے دوست ممالک کی طرف سے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا مظاہرہ بہت جلد دیکھنے کو ملے گا پاکستان کے دوست ترکی اور چائنا اپنے لڑاکا جنگی طیارے پاکستان بھیج رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد بھی مہمان خصوصی ہونگے یہ بات گزشتہ دنوں پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا سے کیا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 23 مارچ کو ہر سال پریڈ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نمایاں طور پر کارکردگی دکھانے والے پاکستانیوں کو اعزازات سے بھی نوازا جاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ اس بار پاکستان کے طیاروں کا پریڈ نہیں ہو گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ چائنا اور ترکی کے طیارے بھی اس شو میں حصہ لیں گے

انہوں نے کہا کہ 23 مارچ ہونے والی تقریب میں مہمان خصوصی مہاتر محمد ہوں گے اس کے ساتھ ساتھ خصوصی مہمانوں میں آذربائیجان کے وزیردفاع کرنل جنرل ذاکر حسن عوف ، بحرین کے کمانڈر جنرل شیر محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور سلطنت اذف عمان کے سرکاری عہدیداران بھی شامل ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سعودی عرب اور آذربائیجان کے فوجی جوان بھی پریڈ میں شامل ہوں گے جبکہ سری لنکا بحرین پاکستان اور ترکی کے پیرا ٹروپرز بھی حصہ لیں گے اس تقریب کا نعرہ پاکستان زندہ باد ہوگا