پیر پنجر سرکار کی پیشن گوئی پوری ہونا شروع


مسلمانوں میں ایسی بہت ساری ہستی گزر چکی ہے کہ جنہوں نے مستقبل کے بارے میں اپنے کشف سے بہت کچھ اپنے آنے والوں کو بتا دیا ہے اور ان کی پیشنگوئی ایسی حیران کن حد تک پوری ہوتی جاتی ہے کہ انسان حیران ہو جاتا ہے یہ اللہ تعالی کی طرف سے ان کو کیسی نعمتیں ملی ہے پیشنگوئیوں کے حوالے سے پاک و ہند میں بہت زیادہ شہرت رکھنے والی شخصیت نعمت اللہ شاہ ولی ہے کہ جن کی پیشنگوئیاں بہت زیادہ پسند کی جاتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کی پیشن گوئی کے اندر جتنی ملاوٹ کی گئی ہے اور جس طرح اس میں اضافے کئے گئے ہیں وہ بات اس کو مکمل طور پر مشکوک بنادیتی ہے حالانکہ ان کی ٹوٹل پیشنگوئیاں 52 سے زائد نہیں اور اس میں جتنا اضافہ کیا گیا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے

کہ ہم لوگ اسلام کے نام پر اور بزرگوں کے نام پر لوگوں کو کیسے بے وقوف بناتے ہیں ایسے ہی ایک اور شخصیت پیر پنجر سرکار کے نام سے جانی جاتی ہے ان کی پیشنگوئیاں پاکستانی سیاست کے بارے میں کافی حد تک درست ثابت ہوتی ہے انہوں نے مختلف مواقع پر پاکستان کے بارے میں پیشن گوئی کی حال ہی میں انہوں نے پاکستان کے نظام کے بارے میں اور سیاست کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صدارتی راہ ہموار کی جارہی ہے اور ممکن ہے کہ قومی اسمبلی کو توڑنے کے بعد صوبائی اسمبلی کو توڑا جائے اور پاکستان کے اندر دوبارہ انتخابات ہوں اور صدارتی نظام لاگو کیا جائے اس کے لیے کیا ہوگا اور کیا نہیں ہوگا اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں