جنرل باجوہ کو ایک سال کی توسیع


یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ پاکستان کے اندر اصل حکومت چلانے والا کوئی اور نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ ہے اور جمہوری ادارے صرف خانہ پوری کے لئے ہوتے ہیں اگر موجودہ حکومت کا بغور جائزہ لیا جائے تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ حکومت انتہائی کمزور ہے اور اس کے مقابلے میں اپوزیشن انتہائی تگڑی ہے اسی وجہ سے سات مہینے سے ابھی تک کوئی بل پاس نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی قانون لاگو کیا گیا ہے اس کی وجہ یہی ہے کہ سینیٹ میں انکی رشتے انتہائی کم ہے اگر قومی اسمبلی سے پاس ہو بھی جائے

تو سینٹ سے پاس نہیں ہوتا جبکہ دوسری طرف وزیراعظم عمران خان جو کہ نیک اور بدشگونی پر زیادہ رکھتے ہیں تو ان کو یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ قمرجاویدباجوہ کو مزید ایکسٹینشن کیا جائے جب تک ان کے ستاروں سے نحوست کے سائے نہیں اٹھتے یہ بات کسی اور نے نہیں بلکہ پاکستان کے مشہور تجزیہ نگار اور صحافی طلعت حسین نے کی ہے لئے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں