بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جو کشیدگی موجود تھی وہ ختم ہو چکی ہیں اور دونوں ممالک اب امن کے ساتھ زندگی گزارنے کی کوشش کریں گے لیکن ایسا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا اس لئے کہ مودی اب پاکستان پر براہ راست حملہ کرنے کی بجائے کوئی ایسی چال چلے گا کہ جس سے اس کو پھر سے پاکستان کے خلاف لڑنے اور پاکستان خلاف کروائی کرنے کا موقع مل جائے گا اور بین الاقوامی طور پر بھی لوگ اس کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کوئی نہ کوئی کاروائی کرنے کی کوشش کریں گے یہ بات کسی اور نے نہیں بلکہ ممتاز بھارتی سیاستدان خاتون ممتا بنرجی نے کی ہے ان کا کہنا تھا
کہ پہلے بھی پلوامہ حملے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ مودی الیکشن جیتنے کے لیے کئی فوجی مروا سکتے ہیں تو اپنی عوام کا جانی نقصان کیوں نہیں کر سکتے اس یہ بات بالکل واضح ہوتی ہے کہ مودی الیکشن سے پہلے پہلے ایک اور اسی طرح کا حملہ کروائیں گے اور اس کے بعد پاکستان کے خلاف دوبارہ سے جنگ چھیڑنے کی کوشش کریں گے تاکہ الیکشن جیت جائے اور دوبارہ ان کی حکومت آجائے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں