جہاز سے اُترتے ہی میں آپ کو فون کروں گی اور۔۔


جہاز سے اترتے ہوئے میں تمہیں فون کر دوں گی لیکن جب فون آیا تو وہ اس کی موت کے بارے میں تھا یہ گزشتہ دن پیش آیا جب ایتھیوپیا میں ایک جہاز گرا اور اس میں تمام سوار مارے گئے
اس میں ایک انڈین خاتون بھی سوار تھی جس کی شادی کچھ ہی دن میں ہوئی تھی ۔ اس کے شوہر بھی اس کے ساتھ اسی جہاز میں جا رہے تھے لیکن آفس کی طرف سے بلاوہ آنے کے بعد نہیں آسکے ۔ اور یوں اس کی جان بچ گئی طیارے میں کل 157مسافر سوار تھے۔ ایتھوپیا کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں اقوام متحدہ کے 19 ملازمین بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جو بین الاقوامی ادارے کے کم از کم پانچ ذیلی اداروں کے لیے کام کر رہے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے صدردفتر سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ ذیلی اداروں میں عالمی ادارہ خوراک، اقوام متحدہ کا ہائی کمیشن برائے پناہ گزین، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین، ماحولیاتی پروگرام اور عالمی بینک شامل ہے اسی طرح میں ایک بھارتی خاتون بھی سفر کر رہی تھی

جس کی شادی کچھ دن پہلے ہوئی تھی نویلی دلہن شیکھا گارگ نیروبی جا رہی تھی اس نے جہاز میں سوار ہونے سے پہلے اپنے شوہر کو کال کی اور کہا کہ جیسے ہی وہ نیروبی اتر گئی تو اس کو کال کر لے گی جس کے بعد اس نے اپنا فون بند کر لیا طیارے کا حادثہ ہوا تو اس کے شوہر کو فکر ہوئی جب اس نے نمبر ملایا تو نمبر آپ جا رہا تھا لیکن کچھ دیر بعد اس کو جو ابھی کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ اس کی بیوی اس طیارے میں جانبحق ہو چکی ہے