نیوکلئیر بٹن دبتے دبتے رہ گیا


پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی روز بروز بڑھتی جا رہی تھی کہ بھارت نے پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے اندر بالاکوٹ کے شہر میں عمارتوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جس کے بعد اگلے روز پاکستان نے بھارت میں دن کے اجالے میں گھس کر ان کے کئی عمارتوں کو نشانہ بنایا اور واپس چل دیے جب ان کی فضائیہ نے پاکستان فضائیہ کا پیچھا کیا تو ان کے دو طیارے بھی مار گرا دیا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا

اور دوسرا پائلٹ اسرائیلی تھا جس کو ابھی تک سامنے نہیں لایا گیا اس کے بعد بھارت کے اعلیٰ فوجی قیادت نے آپس میں مشورہ کیا اور پاکستان کو جواب دینے کا سوچا میٹنگ ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ پاکستان کے کسی بڑے شہروں میں حملے کا نشانہ بنائیں گے لیکن پھر ان کو یہ فیصلہ واپس لینا پڑا انہوں نے اپنا فیصلہ واپس نہیں لیا اس کی وجوہات کیا تھی اور پاکستان نے ابھینندن کو واپس کیوں کیا تمام باتوں کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں