اپنے ہی باپ کیخلاف مریم کی سازش


اس وقت پاکستان کے سب کے وزیراعظم جو لاہور کے جیل کوٹ لکھپت موجود ہے ان کی طبیعت انتہائی خراب ہوچکی ہے اور وہ پاکستان کے اندر ہر طرح کا علاج کرنے سے انکاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر بالکل بھی اعتماد نہیں ہے اس لئے ان کو علاج کے لئے باہر ملک منتقل کر دیا جائے اور ان کو زمانے دی جائے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن بلاول بھٹو نے بھی ان سے جیل میں ملاقات کی ملاقات کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ان کی طبیعت زیادہ خراب ہے

اور پاکستان کے سابق وزیراعظم ہونے کی وجہ سے ان کو جو طبی سہولیات ملیں چاہیے وہ نہیں مل رہیں اگر ان کو کچھ بھی ہو جاتا ہے تو اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہو گی ان کا کہنا تھا کہ اگر دہشتگردوں کو معافی مانگنے کے بعد ایک عام انسان کی طرح زندگی گزارنے کا موقع دیا جاسکتا ہے تو پھر ایک شخص کے جس پر کرپشن کا الزام لگا کہ کسی الگ الزام میں تھا سزا کسی وجہ سے دی گئی تو پھر ایسے شخص کو پاکستان کے لئے اتنا کام کیا اس کو کیوں علاج کیلئے باہر نہیں بھیجا جا رہا تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں