ہم نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا ٹارگٹ تلاش کرنے کی کوشش کی ناکامی ہوئی تو اپنا پے لوڈ گرا دیا اور بھاگ نکلے اگر کچھ دیر بھارت کے طیارے وہاں اور موجود رہتے تو ممکن تھا کہ پاکستانی وہ تیاری بھی مار گراتے اور اگلے دن پاکستان دن کے اجالے میں بھارت کے باڈر کو کراس کرکے فضائی حملہ کیا ٹارگٹ کو نشانہ بنا کر فائر کئے اور واپس چلا گیا اور جب ہمارے طیاروں نے انکا پیچھا کیا تو ہمارے طیارے بھی گرا دیے یہ بات کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کے مشہور تجزیہ نگار پراون ساوھنے نے کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے
کہ پاکستان کی فوج کتنی زیادہ تربیت یافتہ اور مستعد ہے ْ یاد رہے اس وقت اس تجزیہ نگار کا بھارتی میڈیا نے مکمل طور پر بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور اس کو نہ کسی شو میں بلاتے ہیں اور نہ ہی اس کی تجزیہ کو سننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود اس کی بات کو لوگ سو بھی رہے ہیں اور مان بھی رہے ہیں پاکستان انڈیا سے کس قدر بہتر ہے اور انڈیا کا کیا کچھ کرسکتا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لئے اور اس تجزیہ نگار کی مزید تبصرے کو جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں