گزشتہ دنوں خواتین کا عالمی دن منایا گیا پوری دنیا میں خواتین کے حقوق کے متعلق آگاہی مہم چلائی گئی جلسے جلوس تقریب ہوئ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی خواتین مارچ کا اہتمام کیا گیا اور سب سے بڑا مارچ کراچی میں ہوا لیکن اس میں جس طرح خواتین کے نام پر معاشرتی اقدار تہذیب اور اسلامی احکامات کا مذاق اڑایا گیا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں تمام مکاتب فکر کی طرف سے اس کی مذمت کی گئی ایسے ہی پاکستان کی مشہور شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے یہ کہا کہ یہ مارچ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے نہیں
بلکہ ان کے حقوق کو مارنے کے لئے تھا جس کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کے ایک سینئر رکن شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب نے باقاعدہ لڑائی شروع کر ڈالی جس کے بعد عامر لیاقت نے انکو کی جوابات دیے تو اس نے اس کی ذات پر حملہ کرتے ہوئے دوسری شادی کا طعنہ دیا جس پر عامر لیاقت نے ایسا جواب دیا کہ وہ اپنا منہ لے کر بیٹھ گئی مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں