بھارت کراچی کی جانب سے حملہ کرنے کی پوری تیاری میں


گزشتہ سال پاکستانی قوم بڑی خوشخبری سننے کو ملی جب میڈیا میں یہ خبر سامنے آئی کے پاکستان کے اندر گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوچکے ہیں اور یہ ذخائر کویت کے تیل اور گیس کے ذخائر سے کئی گنا زیادہ ہے


دراصل سابق حکومت نے ملک بھر میں تیل اور گیس کے ذخائر کو تلاش کرنے کے لئے بین الاقوامی ٹھیکہ جاری کیا جس میں دو بین الاقوامی کمپنیوں نے بھی اپنی شمولیت کا اظہار کیا ٹینڈر جاری ہوا تو 25 فیصد کے حساب سے چار کمپنیوں نے منصوبے میں شمولیت اختیار کی اس میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی جس کا تعلق امریکہ سے ہے یعنی کہ ایگزون موبل اور اٹلی کی کمپنی ای این ٓئی بھی ہے کچھ مہینے پہلے ایگزون موبل آئل کے جہاز پاکستان آئے کراچی کے ساحل سمندر کے پاس تیل کے ذخائر کی دریافت کا کام شروع ہوا۔ انہوں نے ڈرلنگ شروع کی ابتدائی طور پر یہ اندازہ لگایا گیا یہاں پر وسیع تیل اور گیس کے ذخائر موجود ہیں جو کہ پاکستان کے 30سالہ توانائی کی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں