بھارتی تجزیہ نگار نے اعتراف کر لیا


پروین ساہنی جو بھارت کے معروف تجزیہ نگار ہیں ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کا مقابلہ کرنے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں ہے اور بھارت نے رات کے اندھیرے میں حملہ کرکے بزدلی دکھائی جبکہ پاکستان نے دن کی روشنی میں بھارت کو تارے دکھادیئےتفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف تجزیہ نگار اور پروین ساہنی کا کہنا تھا کہ بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کرنے کے لیے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھایا جبکہ پاکستان نے دن میں کاروائی کر کے بھارت کو تارے دکھا دیے کہنا تھا کہ بھارت اس پوزیشن میں ہر گز نہیں ہے

کہ وہ پاکستانی فوج کا مقابلہ کر سکے اور نہ ہی زمین نہیں فضائی اور نہ ہی بحری فوج اس قابل ہے کہ پاکستان کی صلاحیتوں کا سامنا کر سکے ان کا کہنا تھا کہ 2016 میں بھارت نے ایسے ہی دعوی کیا تھا جو انھوں نے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کیا ہے اور ایک دہشت گردوں کو مار دیا ہے اب بھی اوپو یہی دعوی کر رہے ہیں کہ پاکستان کے خلاف اس سرجیکل سٹرائیک ساڑھے تین سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں حالانکہ بھارت ابھی تک کسی قسم کا ثبوت پیش نہیں کرسکا