پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں بہتری آ رہی ہے اور دونوں تعلقات ایک نئے نہج پر آگے بڑھ رہے ہیں افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں اس کا اعتراف آج امریکہ بھی کر رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کا قیام پاکستان میں امن کے قیام سے جڑا ہوا ہے اور اس کا فائدہ برراست پاکستان کو ہوگا تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکہ نے پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کر لیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اٹھارہ سال سے کسی نے ہمارے ساتھ ایسا تعاون نہیں کیا جو موجودہ حکومت کر رہی ہے
ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لئے ضروری ہے اور اس کا اثر براہ راست پاکستان پر ہوگا ایران کے بارے میں سوال پر انھوں نے کہا کہ ایران پاکستان کا تیسرا بڑا پڑوسی ملک ہے اور اس کے ساتھ ہمارے تعلقات کا بہتر ہونا ضروری ہے ہم نے ان کے پاس فوجوں میں سے 5 کو پکڑ کر ان کے حوالے کر دیا ہے اور باقیوں کی تلاش کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جو افغانستان میں امن نہیں چاہتے اور وہ خطے میں فساد کی راہ مار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن لانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے اور پاکستان کے دار ادا کر رہا ہے