چائنہ نے دوستی کا حق ادا کر دیا


حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کو ایسی میزائل سسٹم کی ضرورت محسوس ہوئی کہ جو زمین سے فضا پر مار کرنے میں مہارت رکھتا ہو اگرچہ پاکستان کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں لیکن کم تعداد میں ہیں اس لیے پاکستان کو سے بہتر اور جدید قسم کے مسائل درکار ہیں اس کا حل چائنہ نکالا ہے اور پاکستان کو زمین سے فضا میں اور فضا سے فضا میں مار کرنے والا پی ایل 15 نامی میزائل دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے یہ میزایل دراصل فضا سے فضا میں مار کرنے میں استعمال ہوتا ہے اور اس کے ساتھ زمین سے بھی اس کو فضا میں مارنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے اس کی خوبی یہ ہے

کہ یہ ڈیڑھ سو کلومیٹر کے رینج میں کام کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کو کوئی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم نہیں روک سکتا اس کی خوبی کیا ہے اور کیسے اس نے پوری دنیا میں استعمال ہونے والے میزائل جو کہ رشیا کی طرف سے تیار ہوتا ہے اس کا کیسے مقابلہ کرسکتا ہے اور یہ کیسے ہوسکتا ہے پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا اور انڈیا پر پاکستان کو کس چیز کی برتری حاصل ہو جائے گی اس تمام تفصیل کو جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں