بہت بڑا پیغام پہنچا دیا گیا


گزشتہ مہینے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ کیا اس دورے میں خلل ڈالنے کی اس وقت کوشش کی گئی کہ جب بھارت نہیں اپنی افواج کو نشانہ بنایا اور پلوامہ میں 50 سے زائد فوجی مارے گئے جبکہ اتنی ہی تعداد میں فوجی زخمی بھی ہوئے اس کے ساتھ پاکستان کے دوسرے پڑوسی ملک ایران میں بھی ایک دھماکہ ہوا جس میں افواج کا نشانہ بنایا گیا اور پچاس سے زائد فوجی اس دھماکے میں بھی مارے گئے ایک طرف بھارت میں پروپیگنڈا شروع ہوا کہ پاکستان نے یہ حملہ کرایا ہے جبکہ دوسری طرف ایران بھی بھارت کی زبان بولتے ہیں وہ پاکستان کو دھمکیاں دینے لگا

اور کہا کہ پاکستان کی مدد سے دہشت گردوں نے ایران میں افواج کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ایران کے جرنل نے پاکستان کو دھمکی دی اور کہا کہ پاکستان ان لوگوں کو ہمارے حوالے کرے اور نہ ہم کو پاکستان کے اندر گھس کر کاروائی کریں گے پاکستان کو اس وقت دو محاذوں کا سامنا ہے ایک محاذ بھارت نے پاکستان کے خلاف کھولا ہے اور دوسرا محاذ اس نازک وقت میں ایران نے کھول دیا ۔ حال ہی میں پاکستان کے وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے ایران کا وزٹ کیا اور تفصیلی گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے ایران کی اس غلط فہمی کو بالکل دور کردیا کہ وہ پاکستان میں گھس کر کاروائی کرے پاکستان کی طرف سے واضح پیغام دیا گیا کہ پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوئی مگر ان پاکستان کی سرزمین کے خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد عبور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کی حالت زیادہ خراب کر دی جائے گی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں