بھارتی طیارہ گرانے والے سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی کیلئے محمد حفیظ کا خاص پیغام


پاکستان کے سابقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے پاکستان فضائیہ کے ہیرو حسن صدیقی کیلئے پیغام جاری کیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان کے ہیرو حسن صدیقی کیلئے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کے پاکستان میں کھیلا جانے والا ٹورنامنٹ کے دوران استعمال کی جانے والی ٹی شرٹ میں ان کے حوالے کرو اور اپنی کامیابیاں ان کے ساتھ شئیر کرو اور ہم اس پر فخر اور میں اس کو سلوٹ بھی کروں گایاد کہ 27 بھارت کے طیارے مگ اور یو ایس ۳۰ نے پاکستان کے حدود کی خلاف ورزی کی جس کے بعد پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف سیونٹین تھنڈر میں ان کو مار گرایا تھا

جس کے بعد حسن صدیقی کو پاکستان فضائیہ کے پائلٹ ہے ان کو ملک بھر میں خراج تحسین پیش کیا گیا اور انکی حب وطنی دلیری کو سلام پیش کیا گیا
محمد حفیظ نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان میں ہونے والے کرکٹ لیگ کے فائنل میں کھیلوں اور پاکستان کے ہیرو حسن صدیقی بھی اس فائنل میچ میں شرکت کریں میں ان کو اپنی شرٹ تحفہ کے طور پر دینا چاہتا ہوں اور ان کے ساتھ کامیابی کے ان لمحات کو شیئر کرنا چاہتا ہوں کیونکہ یہی لوگ ہمارے اصل ہیرو ہیں