پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ملک بھر میں شدید رنج و غم کی فضا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر کے مرکزی رہنما ابق وزیر حکومت عبدالسلام بٹ کو اس وقت شدید دل کی تکلیف کا سامنا ہوا کہ جب وہ خانہ کعبہ میں طواف کر رہے تھے طواف مکمل کرنے سے پہلے پہلے ان کی طبیعت انتہائی زیادہ خراب ہوئی اور وہیں پر اپنی جان دے بیٹھے یاد ہے
ان کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر کے مرکزی رہنما میں ہوتا تھا اور یہ سابق وزیر بھی رہ چکے ہیں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عبدالسلام بٹ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور ان کی موت سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہو سکے گا اطلاعات کے مطابق ان کا جسد خاکی سعودی عرب میں دفنایا جائے گا