بھارت کا پورا الیکشن ہیک کرنے کا پلان


بھارت میں الیکشن قریب ہے اس وجہ سے بھارت کے مودی سرکار نے پہلے سے تیاری کر رکھی تھی کہ پاکستان کے خلاف کوئی اییڈوینچر کیا جائے تاکہ لوگوں کے جذبات کو اپنے الیکشن میں جیتنے کے لیے استعمال کیا جاسکے اور یہی ہوا کہ جب انہوں نے اپنی ہی فوج پر پلوامہ میں حملہ کرایا اور پچاس سے زائد فوجی ٹھوک دئے لیکن یہ حملہ اتنا غلط طریقے سے کیا گیا اور پلانے کی اتنی خراب تھی کہ پاکستان کے بارے میں انہوں نے جس قسم کا تاثر پیدا کرنا تھا وہ پیدا نہ ہوا اور ان کے اپنے ملک کے اندر اتحاد پیدا نہیں ہوسکا اور اپوزیشن کی مخالفت کرتی ہوئی نظر آئی اور جو بھی پڑھا لکھا

انسان تھا اس نے مودی سرکار کے اس پلان کو بے نقاب کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اب یہ کہا جارہا ہے کہ مودی سرکار ان کی کوشش ہے کہ کوئی ایسا سافٹ ویر تیار کیا جاسکے کہ جو الیکشن میں استعمال ہونے والے ووٹنگ مشین کو ہیک کر سکے اور اپنی مرضی کے ووٹنگ کر سکیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں