بھارت کا ایک اور مگ 21طیارہ تباہ


بھارت کا ایک اور طیارہ مگ 21 گر کر تباہ یہ طیارہ راجستان میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ زندہ بچ گیا تفصیلات کے مطابق بھارت سرکار کی طرف سے ایک اور خبر جاری کی گئی کہ معمول کے مطابق گشت کرنے والے طیارے کی تک کر ایک پرندے کے ساتھ ہوئی جس کے بعد وہ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا یہ طیارہ کوئی اور نہیں بلکہ روس کا تیار کردہ طیارہ مگ 21 تھا جس کے بارے میں عالمی میڈیا میں پہلے بھی بات ہو چکی ہے کہ اس کو ایک ناکارہ طیارہ گرا دیا گیا ہے اور اس کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی ابھی تک یہ اس قابل نہیں کہ اس کو جنگ میں استعمال کیا جائے لیکن وہ اس کی طرف سے یہ کہا گیا کہ ہمارے جو طیارے آپ کو مہیا کیے گئے ہیں وہ انتہائی جدید ٹیکنالوجی پر بنائے گئے ہیں

اگر چین کا نام پرانا ہے لیکن یہ طیارے نے انداز میں بنائے گئے ہیں اور بہترین وار کر سکتے ہیں لیکن آپ کے پائلٹ کی ناکارہ ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں بھارتی میڈیا کی طرف سے یہ خبر سائیں کے یہ طیارہ پاکستان کی سرحد کے پاس پیٹرولنگ کر رہا تھا کہ ایک پرندہ اڑ کر اس کے ساتھ ٹکرایا جس کی وجہ سے تیار تباہ ہوا لیکن کچھ ہی دیر بعد بھارتی فضائیہ کی طرف سے یہ پیغام جاری کیا گیا کہ طیارہ پرندہ کے ٹکرانے سے نہیں بلکہ فنی تکنیکی خرابی کی وجہ سے تباہ ہوا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں