پاکستان کے خلاف ایڈونچر کھیلنے والی بھارتی آرمی کو مختلف محاذوں پر شکست کا سامنا ہوا ان کی فضائیہ نے پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جب سرحد کو بھول کیا تو پاکستان کے طیاروں نے ان کو مار گرایا جس کے بعد عالمی میڈیا پر اس بات کا چرچا ہوا کہ بھارت کے پاس اس وقت جتنے بھی طیارے ہیں اور اس طرح کے دوسرے ہتھیار ہے وہ انتہائی ناکارہ ہے اور موجودہ دور میں ان طیاروں کے آلات کے ساتھ جنگ لڑنا بھارت کی بس کی بات نہیں یاد رہے اس دوران بھارت کے تین سے زائد طیارے گر کر تباہ ہوچکے ہیں جو کو پاکستان نشانہ بنایا اور ایسے ہی ایک ہیلی کاپٹر کے بارے میں یہ اطلاع ملی تو وہ بھی تباہ ہوا لیکن گزشتہ دنوں ان کو شدید شرمندگی کا سامنا ہوا کہ جب بھارتی لڑاکا طیارہ مگ 21 راجستان میں گر کر تباہ ہوا میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ ایک پرندے سے ٹکرانے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا
لیکن بھارتی فضائیہ کی طرف سے یہ رپورٹ جاری کی گئی کہ فنی خرابی کی وجہ سے یہ طیارہ تباہ ہوا اس سے اس بات کو مزید تقویت ملتی ہے کہ بھارت اس وقت جو طیارے استعمال کر رہا ہے وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ناقابل استعمال ہوچکے ہیں اور یہ ان کی فضائیہ کے بعد انکی بحری طاقت بھی اپنی پر سوالیہ نشان چھوڑ گئیں کہ جب ان کے سب میرین آبدوز کو پاکستانیوں نے اپنے نشانے پر رکھا اور اس کو بھاگنے پر مجبور کیا
تاہم انڈیا کی فضائیہ کے کنٹرول میں ہے کہ وہ تحقیقات میں طیارے کی ک تباہیو پرندہ ٹکرانے سے جوڑتی ہے یا پھرحقیقت اپنی عوام کو بتاتی ہے کہ لڑاکا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ہی گر کرتباہ ہوا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل پچھلے مہینے فروری میں ایئرشوکی ریہرسل کے دوران انڈیاکے دو طیارے گرکرتباہ ہوگئے تھے، جس میں انڈیا کا ایک پائلٹ بھی مارا گیا