پاکستان کا بھارت کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کا فیصلہ


بھارت کو اس فضائی سمندری اور سفارت کاری کے محاذ پر شکست دن کے بعد پاکستان نے بھارت کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کی تیاری مکمل کر لی ہے یاد رہے بھارت کی طرف سے پاکستان کو مختلف اشیاء کی برآمد پر پابندی لگائی جس کے بعد پاکستان نے بھارت کے اوپر پابندیاں لگانے کا کام شروع کیا اور بھارت سے درآمد ہونے والی اشیاء پر 200 فیصد کا ٹیکس لگا دیا گیا لیکن اب سوچا جا رہا ہے کہ بھارت کی جارحیت کو ختم کرنے اور بھارت کو تجارتی شکست دینے کے لئے ان کو دی جانے والی خصوصی رعایت ختم کردی جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت پر مکمل پابندی لگا دی جائے گی جس کے بعد بھارت پاکستان کو کوئی بھی چیز ایکسپورٹ نہیں کرے گا

اور ایسے ہی پاکستان کے پاس یہ بھی آپشن ہے کہ ہمسایہ ممالک کو جانے والے راستے جو پاکستان سے ہو کر جاتے ہیں وہ بھی بند کر دیا جائے جس کے بعد بھارت کو مجبورا فضائی یا پھر سمندر راستہ اختیار کرنا پڑے گا اور ان کو شدید نقصان بھی ہو گا یادگار پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر ہے اس میں زیادہ حصہ بھارت کا ہے جبکہ 56 ملین ڈالر پاکستان کے حصے میں آتا ہے اگر پاکستان برآمدات اور درآمدات پر پابندی لگا دی تو پاکستان کو صرف 55 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا جبکہ دوسری طرف بھارت کو ایک ارب سے زائد کا نقصان ہوگا