گزشتہ دنوں عمران خان کے اتالیق اور استاد ہارون رشید نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر ایک عجیب کھچڑی پک رہی ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات ہو رہی ہے لیکن اگر کسی نے ایسی غلطی کرنے کی کوشش کی تو عمران خان کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا پاکستان نے کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جو لوگوں کے دلوں میں اسرائیل کی محبت ہے وہ بھی ڈھکے چھپے طور پر بات کرتے رہے ہیں لیکن کبھی کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ سمبلی کے فلور پر بات ہو لیکن عمران خان کی حکومت آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلق اس ابادی کون کر رہا ہے اور کیوں کررہا ہے اس کی وجوہات کیا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں
جو لوگوں کے دلوں میں اسرائیل کی محبت ہے وہ بھی ڈھکے چھپے طور پر بات کرتے رہے ہیں لیکن کبھی کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ سمبلی کے فلور پر بات ہو لیکن عمران خان کی حکومت آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلق اس ابادی کون کر رہا ہے اور کیوں کررہا ہے اس کی وجوہات کیا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں