مودی جنگ کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیا ر


پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے بجائے بھارتی اس کو مزید بڑھاوا دے رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایسی حرکتیں کر رہے ہیں کہ جس کی وجہ سے ان کی جگ ہنسائی ہورہی ہے حال ہی میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے روایتی کرکٹ کیپ کے بجائے آرمی کی کیپ استعمال کیا اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انھوں نے کہا کہ اس میچ کی فیس بھی آرمی کو ڈونیٹ کی جائے گی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے مختلف قواعد اور قوانین بنائے گئے ہیں

اور اب کوئی بھی ٹیم کسی مقصد کے لئے مخصوص علامات کا استعمال کر سکتی ہے جیسے کینسر ڈے پر پنک کلر کا استعمال ایسے ہی کالی پٹی کا استعمال یا پھر ایڈز سے بچاؤ کے لئے مخصوص نشان کا استعمال کیا جاتا رہا ہے لیکن کبھی بھی ایسا نہیں ہوا جو کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے کیا ہے لیکن اب آیا کہ جب ایک پاکستانی نژاد آسٹریلین کھلاڑی نے انڈیا کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو دھول چٹا دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر میجر عدنان سمی کی بات میجر عثمان مشہور ہو گیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے