جن لوگوں کو بھارت کی سیاسی نفسیات کا علم ہے جو لوگ بھارتی جنتا پارٹی کے بارے میں بخوبی جانتے ہیں وہی سمجھ سکتے ہیں کہ جب بھی الیکشن قریب ہوتے ہیں تو بھارت کی طرف سے کچھ نہ کچھ ایسے کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ جس سے عالمی سطح پر پاکستان کی سبکی ہو اور پاکستان کے خلاف دباؤ بڑھا کر کچھ نہ کچھ حاصل کیا جائے اور الیکشن میں کامیابی حاصل کیجیے پاکستان کے دفاعی اداروں کو تقریبا چھ سے سات ماہ پہلے علم ہوچکا تھا کہ بھارت کی سرکار پاکستان کے خلاف کوئی بڑا ایڈوینچر کرنے جارہی ہے پاکستان کی افواج اور دیگر اداروں نے پہلے ہی سے تیاری کر رکھی تھی اور جب 26 فروری کا دن آیا تو پاکستان نے اپنی فضائی حدود بند کر دیں اور اسی دن بھارت نے حملہ کیا
جوابی حملہ پاکستان کتنا بھرپور تھا کہ وہ بوکھلا گئے اور حیران ہوئے کہ پاکستان کو ان کے ٹھکانوں کا علم کیسے ہوا پاکستان میں کچھ ایسے لوگ گزرے ہیں کہ جو اپنی ہمت اخلاص اس مٹی سے محبت میں سب سے الگ تھلگ نظر آتے ہیں ان میں سے ایک شخصیت جنرل حمید گل کی بھی ہے انہوں نے کیسے بہارت اور افغانستان میں موجود امریکی افواج کو تگنی کا ناچ نچایا وہ تو سب ہی کے علم میں ہے لیکن پلوامہ حملے کے بارے میں انہوں نے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مارچ کے مہینے میں یا مار سے پہلے بھارت کی طرف سے پاکستان پر دباؤ ڈالنے اور الیکشن جیتنے کے لئے کشمیر میں کوئی کروائیے ہوگی اور اس کا الزام پاکستان پر ڈال دیا جائے گا تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے