کروڑ پتی باپ نے داماد کی تلاش کیلئے دلچسپ اشتہار دے دیا


تھائی لینڈ کے کروڑ پتی باپ نے اپنی بیٹی کے لئے رشتہ ڈھونڈنے کی عجیب سے شرکت کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں تفصیلات کے مطابق والدین مختلف اخبارات میں اپنے بچے اور بچیوں کے لئے رشتے درکار ہے کہ اشتہارات لگاتے ہیں جس میں لڑکوں اور لڑکیوں کے خصوصیات تفصیل بتائی جاتی ہے اور اس کے ساتھ جو ان کی ڈیمانڈ ہوتی ہے وہ بھی بتائی جاتی ہے لیکن تہ لینڈ سے تعلق رکھنے والے اس کروڑ پتی شخص نے کچھ ایسی شرط رکھی جس کی وجہ سے وہ خوب توجہ مل رہی ہےفارم کے مالک کو اپنی 26 سالہ بیٹی کے لئے ایک لڑکی کی تلاش ہے جس کی نہ کوئی تعلیم کی شرط ہے اور نہ ہی قومیت کی قید ہے۔تھائی لینڈ کے بزنس مین نے اپنے داماد کو ساڑھے چار کروڑ روپے نقدی اور فارم ہاؤس میں حصہ داری دینے کا بھی اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے

کہ انہیں ایسے داماد کی تلاش ہے جو بہت زیادہ محنتی ہو تاکہ وہ ان کے کام کو اچھے طریقے سے سنبھال سکے۔58 سالہ فارم ہاؤس کے مالک کا نام آرنن روڈ تھونگ ہے۔جب کہ سوشل میڈیاپر ضرورت برائے رشتہ کے اس اشتہار نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہےاس اشتہار کے بارے لانے کے بعد لوگوں نے مختلف طرح کے کمنٹس کیا کچھ نہیں دلچسپ اور عجیب و غریب شرط رکھی اور کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ ایک انتہائی معقول قسم کی شرط ہے کچھ لوگوں نے خود کو بطور امیدوار بھی پیش کیا جبکہ کچھ لوگوں نے کہا کہ لوگ عجیب و غریب کمنٹس کررہے ہیں جو کہ انتہائی گھٹیا بات ہے جو کہ جو لوگ سنجیدہ ہے تو ان کی بھی حوصلہ شکنی ہو جاتی ہے