کنگنارناوت کے پاکستان مخالف بیانات


پاکستان کے سابقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بالر وسیم اکرم کی بیوی شنیرا اکرم نے بھارتی اداکارہ کنگنا راوت کو مو توڑ جواب دیا اور صارفین کے دل جیت لیے ہیں تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ نے اپنی 34سالہ یوم پیدائش پر یہ پیغام دیا کہ وہ دس دن کے لیے خاموش رہے گی اور کچھ نہیں کہے گی جس کے بعد پاکستان سے شنیرا اکرم نے اس کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہ

ا دس دن ہی کیوں بلکہ جتنی زیادہ خاموش رہتے ہیں خاموش رہو کیونکہ جب بھی تم بولتی ہو تو کسی کے خلاف بولتے ہو کبھی ہرتیک روشن کے خلاف پھر کرن جوہر اور بعد میں اپنی فلم ’’منیکارنیکا‘‘ کے لیے نیک تمنائیں نا دینے والوں کے خلاف بولتی رہی ہوں کس لئے تمہاری خاموشی ہی بہتر ہے