اسلام آباد ائرپورٹ پر عجیب و غریب واقعہ


اسلام آباد سے دبئی پرواز کرنے والے طیارے میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب ایک شخص نے یہ دعا کرنا شروع کر دیں گے یا اللہ اس طیارے کو گرا دے اور اس کو برباد کردے جس کے بعد پائلٹ نے اس شخص کو جہاز سے اتروا دیا تفصیلات کے مطابق یہ شخص دبئی سے آسٹریلیا کی پرواز کے لئے جہاز میں بیٹھا پائلٹ نے خیر و عافیت کے لیے دعا مانگی جو شخص نے دعا کے بجائے بد دعائیں دینا شروع کردی

اور کہا کہ یااللہ آج اس کو گرا دے جس کے بعد پائلٹ نے سیکورٹی اہلکاروں کو بلاکر شخص کو جہاز سے اتار دیادوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور تازہ ترین خبروں سے بروقت با خبر رہنے کے لئے ہمارا پیج ضرور لائیک کریں