بھارت کا دوسرا آبدوز حملہ بھی ناکام


بھارت کی فضائیہ نے پاکستانی سرحد خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی تیاری بالاکوٹ تک لے کر آئے لیکن پاکستان کی جوابی کارروائی کی وجہ سے ان کو بعد میں پڑا اس کے بعد پاکستان نے سرپرائز دے کر ان کے خلاف کاروائی کی اور ان کے دو جہاز مار گرائے جس کے بعد بھارتی نیوی نے پاکستان کے پانیوں کی طرف بڑھتے ہوئے کراچی کی طرف پیش قدمی کی اور کوشش کی کہ کراچی کے ایک اہم علاقے کو نشانہ بنایا جائے لیکن پاکستان نے ا س سب میرین یعنی کے آبدوز کو دیکھ لیا

اور اس کو بھاگنے پر مجبور کیا اس کے بعد پاکستان نے فوٹیج بھی جاری کی اور عالمی میڈیا کے سامنے پیش کی کہ بھارت کی جارحیت مسلسل بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان اب تک صبر کا دامن تھامے ہوئے ہے اور جواب بھی کروائی نہیں کر رہا لیکن پھر سے خبر سامنے آئی ہے کہ بھارت کی دوسری آبدوز جو کہ نیوکلیئر وار ہیڈ کو لیکر کرتی ہے اور اس کے پاس بیلسٹک میزائل بھی موجود تھا اس نے اس بار گوادر کا رخ کیا اور پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ثبات بھی پاکستان نیوی میں الرٹ رہتے ہوئے اس کو بھاگنے پر مجبور کیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں