اصل میں پاکستان کا سرپرائز کیا تھا ؟


پلوامہ حملے کے بعد جس طرح پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ ہوئے اس کے بعد بھارت نے پاکستان کے سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے اندر بمباری کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں انتہائی ناکامی کا سامنا ہوا جس کے بعد پاکستان کی طرف سے سرپرائز دینے کا وعدہ کیا گیا اور کہا گیا کہ وقت بھی ہمارا ہوگا دن بھی ہمارا ہوگا اور ٹارگیٹ وی ہم خود دیکھیں گے اور ایسا ہی ہوا کہ جب پاکستان کی طرف سے اگلے ہی دن سرپرائز دیا گیا اور بھارت کے دو طیارے مار گرائے لیکن حقیقی سرپرائز کیا تھا

اور پاکستان نے کیسے اس سرپرائز کی مدد سے بھارت کی سرکار اور بھارتی فوج کے درمیان پھوٹ ڈال دیں کیسے مودی سرکار کی انتخابی تحریک کو ختم کرڈالا اور کیسے اگلے الیکشن میں پاکستان سیاسی چلتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی کی شکست کو یقینی بنا دیا ہے ہم آپ کے لئے اس موضوع پر انتہائی دلچسپ اور بھرپور معلوماتی ویڈیو لے کر آئے ہیں اس کو ملاحظہ کریں اور جانئے کہ پاکستان کا اصل سرپرائز کیا تھا