بھارت کا جنگی جنون اور پاکستان کے خلاف جارحیت کسی سے پوشیدہ نہیں بھارت کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو دبا کر رکھیں اور اس کو نقصان پہنچائے لیکن ہمارے افواج نے ہمیشہ پاکستان کی حفاظت کے لئے ہر طرح کی قربانیاں دیں اور اس کے ساتھ عوام بھی ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں کیونکہ عوام کی مدد کے بغیر کوئی بھی فوج کامیاب نہیں ہوسکتی پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک نیا محاذ کھولنے کی کوشش کی اطلاعات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں 14 ہزار سے زائد بنکر بنانے کی تیاری شروع کی ہے اور اس پر کام بھی شروع ہو چکا ہے
اور یہ بنکر ایک مہینے کے اندر تیار ہو جائیں گے یہ خبر انڈیا نیوز ایجنسی نے دی ہے اس کے مطابق بھارتی سرکار نے پونچھ سیکٹر راجوڑی ڈسٹرکٹ میں بنکر بنانے کا کام شروع ہو چکا ہے اور یہ کام اگلے مہینے تک مکمل ہوجائے گا اس سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ انڈیا کی طرف سے ابھی تک جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں بلکہ انڈیا کی سرکار پاکستان کے ساتھ کسی بڑے جھڑپ کی تیاری میں ہیں اسی وجہ سے اتنی بڑی تعداد کے اندر بنکر بن رہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے