اسد عمر نے بلاول کو کہیں کا نہ چھوڑا


گزشتہ دنوں پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس وہ کہ جس میں بلاول زرداری نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہے ان کو کبھی بھی ایسا رویہ نہیں اختیار کرنا چاہیے کہ جس سے یہ لگے کہ وہ بھارت سے دب رہا ہے بلکہ ان کو آنکھیں دکھانی چاہیے اور بھارت کو سبق سکھانا چاہئیے ان کا یہ کہنا کہ میں بھارت کے سرکار مودی سے رابطے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن وہاں سے مجھے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا ہے یہ شرم کی بات ہے اور حقیقت میں ایسے ہی ہے یہ ایک انتہائی شرم کی بات ہے کیونکہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہوتے ہیں اور بلاول زرداری نے ایک انتہائی خوبصورت بات کی ہے اس پر پاکستان کے وزیر خارجہ اسد عمر نے بات کرتے ہوئے کہا

کہ پہلی بات تو یہ کہ پاکستان اسلامی ملک ہے اور امن کا ہا ہے اس لئے اگر انہوں نے امن کے لئے بات کی تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں دوسری بات یہ کہ بلاول زرداری ہمیشہ انگلش میں بات کرتے ہیں حالانکہ پاکستان میں انگلش سمجھنے والے بہت کم لوگ تھے اس لیے اردو میں بات کرنی چاہیے اور ان کی اس بات کی ہوتی ہے کہ بلاول زرداری بھٹو زرداری کہنے سے کیوں گھبراتے ہیں اور اس میں ایسی کیا شرم کی بات ہے اس کے علاوہ انہوں نے کیا کچھ کہا اس کی تفصیل جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں