بھارتی فوج خوفزدہ ہے


نجوت سنگھ سدھو نے بھارتی فوج کی دلیری کا پردہ چاک کیا ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں کامیابی کے لئے خدارا فوج کے کندھوں کا استعمال نہ کیا جائے فوج نے دہشت گردوں کا بدلہ لینا تھا یا پھر درختوں کا بدلہ لینا تھا اور اس کے ساتھ جو بعد میں ان کے ساتھ ہوئی اس کے بعد تو فوج کی پروفیشنل ازم پر بہت سارے سوالات اٹھتے ہیں نوجوت سنگھ سدھو نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ الیکشن میں جیتنے کے لئے سرکار کو بالآخر فوج کی ضرورت کیوں پڑی فوج کے کندھوں کو کیوں استعمال کیا جارہا ہے

اور سیاست کے بجائے تخریب کاری کی سیاست کیوں کی جا رہی ہے اس سے قبل ہندوستانی پائلٹ کی رہائی سے متعلق عمران خانکے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا تھق کہ ہر اچھا قدم اپنا راستہ خود بناتا ہے، عمران خان کے خیر سگالی اقدام سے ہندوستانی عوام کو خوشی ملی ہے۔