اسرائیل نے تھاڈ میزائل سسٹم نصب کر لیا


اسرائیل نے امریکہ میں تیار کردہ اینٹی میزائل سسٹم منگوا لیا ہے اور اس کو اسرائیل کی سرحدوں پر نصب کردیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکہ نے اپنے ملک میں بننے تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے اسرائیل نے یہ نظام اپنی سرحدوں پر لگانے کا عمل شروع کرلیا ہے یاد رہے دنیا کا بہترین سسٹم ہے جو کہ دراصل کسی بھی مزائل کو ناکارہ بنا کر ہوا ہی میں تباہ کردیتا ہے یہ میزائل سسٹم لوکہن مارٹن کمپنی کا بنایا ہوا ہے اور اس کمپنی کا دعوی ہے

کہ اس سسٹم نے ابھی تک ۱۰۰ فیصد کارکردگی دکھائی ہے اور اس کا وار کبھی غلط نہیں ہوا۔ یاد رہے یہ وہی کمپنی ہے جو کہ ایف 16 طیارے بناتی ہیں ۔ اسرائیل کے پاس اپنا اینٹی میزائل سسٹم موجود ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ سے یہ سسٹم خریدنا گویا کہ ایک طرح سے یہ اشارہ دے رہا ہے کہ اسرائیل کو کسی سے خطرہ ہے یہ ملک کون سا ہے اور اسرائیل کو اس سے کیوں کر خطرہ ہے اس کی تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں