پاکستان ہر وقت میرے ذہن پر سوار رہتا ہے!!


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے اپنے شہر کا نام لینے کے بجائے کراچی کے نام لے لیا جب ان کو ان کی غلطی پر متنبہ کیا گیا اور توجہ دلائی تو انہوں نے کہا کہ حالیہ ٹینشن کی وجہ سے ہر وقت پاکستان میرے سر پر سوار ہے اس لیے میں نے اپنے شہر کے نام لے لیا تفصیلات کے مطابق انڈین وزیر اعظم نے کوچی کو کراچی کہہ دیا۔جب کہ دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نریندر کا پٹنہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کل چوکیدار کو برا بھلا ب کہنے کا مقابلہ چل رہا ہے۔

یاد رہے اس وقت انڈیا کے اندر انتخابات سر پر ہیں اور مودی کی ٹیم مکمل طور پر متحرک ہے اور جگہ جگہ پر جلسے جلوسوں رہے ہیں اور لوگوں میں ایک طرح سے پاکستان کے خلاف آگ بھڑکائی جارہی ہیں تاکہ الیکشن جیتا جائے اسی لئے انہوں نے اپنے ہی افواج پر حملہ کرکے لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کی ہے